ڈپلومہ کی شناخت

¿کیا آپ نے بیرون ملک سے ڈپلومہ حاصل کیا ہے۔ لیکن یہ ابھی تک بیلجیم میں تسلیم نہیں ہوا؟

ھم آپ کے ڈپلوموں اور سرٹیفکیٹ کی شناخت میں خوشی سے آپ کی رہنمای کرتے ہیں۔

کیا آپ پہلے سے ہی ہمارے انضمام کے عمل پر کام کررہے ہیں؟

اس سلسلے میں اپنے نگران سے بات کریں۔ اس سے ٹیلیفون کے زریعے رابطہ ہو سکتا ہے۔ اور آپ کی اس سلسلے میں مدد کر سکیں گے۔

کیا آپ (ابھی) انضمام کے عمل میں مصروف نہیں ہیں؟

کوی مسٔلہ نہیں۔ تب بھی ھم آپ کی رہنمای کر سکتے ہیں۔ صرف شرط یہ ہے کہ آپ کو ایکٹریس (Actiris) کے پاس نوکری تلاش کرنے والے کے طور پر رجسٹرڈ ہونا ضروی ہے۔

کوی مسٔلہ نہیں۔ تب بھی ھم آپ کی رہنمای کر سکتے ہیں۔ صرف شرط یہ ہے کہ آپ کو ایکٹریس (Actiris) کے پاس نوکری تلاش کرنے والے کے طور پر رجسٹرڈ ہونا ضروی ہے۔

جلدی سے ملاقات کا وقت لیں ۔

diploma.bon@integratie-inburgering.be - 02 701 73 80

یہ موجودہ اور نۓ صارفین کیلیۓ ہیں۔

ھم کیسے آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

زاتی رہنمای

ھم آپ کے ساتھ مل کر آپ کی فائل تیار کرتے ہیں آپ کی فلیمشں ، فرانسیی یا جرمن زبان بولنے والے علاقوں کے حوالے سے آپ کی انتظامی طریقہ کار میں مدد کرتے ہیں۔

رہنمای ڈچ ، فرانسیی ، انگریزی یا مسیانوی یا جب ضروری ہو تو ترجمان کی مدد سے فراھم کی جاتی ہے۔

معلومات کے سیشن

ھم مختلف معلوماتی سیشنوں کا اہتمام ڈچ ، فرانسیی اور انگریزی میں کرتے ہیں۔

 

اگلا مفت انضمام کورس کا آغاز 06/09/2021 - 25/10/2021