کیا آپ ابھی برسلز میں آۓ ہیں اور آپ کیلیے سب کچھ نیاہے؟ یا آپ یہاں زیادہ عرصے سے رہ رہے ہیں لیکن کیا آپ کے پاس سوالات ہیں. آپ جو تلاش کر رہے ہیں ہم سمجھتے ہیں اسے تلاش کرنا بعض اوقات کتنا مشکل ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کے آپ بون میں انضمام پروگرام کی پیروی کر سکتے ہیں . کورس اور رہنمای آپ کی زبان میں ہے. ہمارے تجربہ کار کارکن آپ کے تمام سوالوں کے جواب بہت خوشی کے ساتھ تلاش کریں گے۔