نیے کورس کا اعلان

کیا آپ کچھ عرسے سے برسلز میں ہیں اور آپ کیلے سب کچھ نیا ہے؟ یا آپ یہا زیادہ عرصے سے رہ رہے ہیں لیکن آپ کے پاس کچھ سوالات ہیں؟ تب بون انضمام پروگروم آپ کیلے کچھ ہو سکتا ہے۔ پہلے آنے والا کورس میں شروع 06/09/2021 ہوگا۔

عملی معلومات

  • 06/09/2021 - 25/10/2021
  • آن لائن
  • قیمت (مفت)

آپ کیا توقع کر سکتے ہیں؟

سماجی واقفیت کے کورس کے دوران آپ بیلجیم ، برسلز ، بسر مارکیٹ ، رہاشی حیثیت کا طریقہ کار ، رہاش ، صہت کی دیکھ بھال ، تفریح ، تعلیم ...... کے بارے میں بہت ساری عملی چیزیں سکھیں گے ، اس کے علاوہ آپ دوسرے شرکاء کو بھی جانیں گے جو آپ کے ھم زبان ہیں مل کر آپ کو روزانہ کی عادات اور رسومات کا پتہ چلتا ہے۔

اس پورے پروگرام کے دوران آپ کو ایک زاتی کوچ کی رہنمای بھی حاصل رہے گی جو آپ کا ھم زبان ھو گا۔

پروگرام ک اختتام پر آپ کو انضمام کا سرٹیفکیٹ ملے گا۔ اس سے آپ کو بیلجین شہریت حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔