اندراج کیلیۓ دس بہترین وجوہات

1بیلجیم اور برسلز میں آپ کو اپنا راستہ تیزی سے ملے گا. اس سے آپ کو گھرجیسا احساس کرنے میں مدد ملتی ہے۔
 
2آپ دوسرے نۓ آنے والوں سے ملتے ہیں جو کے آپ کے ھم زبان ہیں۔
 
3آپ ڈچ سیکھتے ہیں ایک اضافی اثاثہ اگر آپ بیلجیم میں رہنا اور کام کرنا چاہتے ہیں۔
 
4ھم آپ کو کورس اور زاتی رہنمای آپ کی اپنی زبان میں پیش کرتے ہیں۔ ان لاین بھی۔
 
5اپ کورس میں حصہ لے سکتے ہیں جب آپ کیلیۓ ممکن ہو ، دن میں یا شام میں ، تفصیلی یا زیادہ عرصے پر پھیلے ہوے۔
 
6ھمارے بہت سے اساتزہ اور نگران آپ کی زبان بولتے ہیں اور انھوں نے ماضی میں خود بھی انضمام کے پروگرام کی پیروی کی۔ اب وہ اپنی باری آنے پر لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔ کچھ حقیقی کہانیاں پڑھیں
 
7ھم پبلک ٹرانسپورٹ کے زریعے با آسانی قابل رسایٔ ہے۔آپ ھمیں مولن بیک ، سکار بیک ، اندر لیحت اور برسلز شہر میں ڈھونڈ سکتے ہیں۔ یہاں تک کے آن لاین کورسز کیلیۓ آپ کو سفر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
 
8اگر آپ اس پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرتے ہیں تو آپ کو انضمام کا سرٹیفکٹ مل جاۓ گس۔ یہ آپ کو بیلجین شہریت حاصل کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
 
9آپکو اپنے ڈپلوموں کی شناخت اور ہر طرح کے قانونی سوالات جیسے آپ کی رہاش ، رہاش کی حیثیت ، اپنی پناہ کے طریقہ کا یا بیلجین شہریت کی خواہش میں مدد ملتی ہے۔
 
10انضمام پروگرام مفت ہے۔ اگر آپ حصہ لیتے ہیں تو آپ کو ایک پاس کارڈ بھی ملے گا جو آپکو کچھ سرگرمیوں میں مفت حصہ لینے دے سکتے ہیں ۔